رات کے دو بجے دادا ابو نے کہا
بیٹا روٹی پکا دو بھوک لگی ھے
میں روٹی اور انڈہ پکا کر لایا تو دادا ابو نہیں ملے اور انکی چارپائی پر دادی اماں کو جگا کر پوچھا کہ دادا ابو کہاں ھیں ۔ تو کہنے لگیں کہ تیرا دماغ تو خراب نہیں ۔ تیرا دادا تو تیری پیدائش سے پہلے فوت ھوگیا تھا ۔ پھر میں نے دادی اماں کیساتھ بیٹھ کر روٹی کھائی اور برتن کچن میں رکھ کر سو گیا ۔ صبح اٹھا تو نانی اماں نے پوچھا کہ رات کس سے باتیں کر رہے تھے ۔ میں دادا ابو والی بات گول کرگیا اور بتایا کہ دادی اماں کو انڈہ بنا کر دیا تھا ۔ نانی حیرت سے بولی کہ تیری دادی تو دس سال پہلے مرچکی ھے ۔ میں حیران ھو کر دادی کے کمرہ میں گیا تو دادی نہیں تھی واپس أیا تو نانی بھی نہیں تھی ۔ پھر نوکرانی سے پوچھا تو نوکرانی نے بتایا کہ تمھاری نانی تو پچھلے سال وفات پا چکی ھے ۔ میں روتا ھوا کمرے میں أکر بیٹھ گیا ۔ پھر یاد أیا ہماری تو کوئی نوکرانی بھی نہیں ھے....... ?
کتاب ::لاک ڈاؤن کے اثرات سے اقتباس
?
zikri damo
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?